ہر سال پندہ شعبان کی رات کو لاکھوں زائرین روضہ حضرت معصومہ سے مسجد جمکران تک پیدل مارچ کرتے ہیں۔
ایران کے مقدس شہر قم میں پندہ شعبان کی رات کی مناسبت سے مختلف مقامات پر چراغاں کیا جارہا ہے۔ مختلف تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے مسجد جمکران کے راستے میں کیمپ اور موکب لگایا جارہا ہے۔
ہر سال شب برات کو لاکھوں زائرین روضہ حضرت فاطمہ معصومہﷺ سے مسجد جمکران کی طرف پیدل مارچ کرتے ہیں۔ زائرین کی خدمت کے لئے مختلف مقامات کیمپ اور موکب لگائے جاتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ